Dawa-e-Shafi

Lesson 3

DWAE SHAFI:
🌟بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم

🌟باذن اللّٰہ تعالی🌟

🌟اسلام و علیکم و رحمتہ و برکاۃ🌟

📙DAWA_E_ SHAAFI📙

📝

📬SUNDAY📭
22ND JANUARY 2017

🔒ANSWER KEY🔑

📊TOTAL MARKS 5⃣0⃣

💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉

💊

📍Kisi saathi ya dost ki tareef ya kisi kitaab ya muzmon per

💊 Q2:
Kitaab ka mouzo kia hai?
(10 marks)

Ans: Aik insaan kyun deeni o ikhlaaqi kharabion main giriftaar hojata hai aur phir is ke kharji asrat iski zindagi per kis tarah asar andaz hotay rehty hain.

💊 Q3:
Ibne Qayyum al Jozia ki 3 khususiyaat (qualities) bayan kerain.
(10 marks)

📍Baray zabardast aabid thay.
Tahajjud guzaar thay.
Ibaadat kerne main quran ko samhajne aur hadees ko samhjny mien un ka koi saani na tha.
Behtareen shagird (Student)thay.
Aazmaishun se ghabrany waly nae thy
Wasee ilm waly thy . Qurran per gehra ghor o fikr krty thy..

💊 Q4:
Aap ne  ibne Qayyum al jozia ki zindagi se kia sekha?
(10 marks)

📍Her koi apna likhya.

💊 Q5:
✴ Fill in the blanks. (10 marks)

💉1⃣

📍Musannif

💉2⃣

📍

💉3⃣

💉

💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉

💊سوال نمبر 1:
تقریظ کا کیا مطلب ہے ؟
(نمبر 10)

📍کسی ساتھی یا دوست کی تعریف یا کسی کتاب یا مضمون پہ اپنی رائے پیش کرنا

💊سوال نمبر 2:
کتاب کا موضوع کیا ہے ؟
(نمبر 10)

📍ایک انسان کیوں دینی و اخلاقی خرابیوں میں گرفتارنفسی ہو جاتا ہے اور پھر اس کے  و خارجی اثرات اسکی زندگی پر کسطرح اثر انداز ہوتے رہتے ہیں۔

💊سوال نمبر 3؛
ابن قیم الجوزیہ کی 3 خصوصیات بیان کریں۔
(نمبر 10)

📍  بڑے زبردست عابد تھے۔
تہجد گزار تھے۔
عبادت کرنے میں،قرآن کو سمجھنے اور حدیث کو سمجھنے انکا کوئی ثانی نہ تھا۔
بہترین شاگرد تھے۔
آزمائیشوں سے  گھبرانے والے نہیں تھے۔
وسیع علم تھے۔قرآن پہ گہرا غوروفکر کرتے تھے۔

💊سوال نمبر 4:
آپ نے ابن قیم الجوزیہ کی زندگی سے کیا سیکھا؟
(نمبر 10)

📍ہر کوئی اپنا لکھئے۔

💊سوال نمبر 5؛
✴خالی جگہ پر کریں۔
(نمبر 10)

💉1⃣کسی کتاب کی اہمیت اور عظمت اسکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔کی جلالت و عظمت سے معلوم ہوتی ہے۔
(نمبر 2)

📍مصنف

💉2⃣علامہ ابن قیم الجوزیہ کے استاد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔تھے۔
(نمبر 2)

📍ابن تیمیہ تھے

Lesson 4

Answer key

DWAE SHAFI:
🌟بسم الله الرحمن الرحيم🌟

🌟باذن اللّٰہ تعالی🌟

🌟اسلام و علیکم و رحمتہ و برکاۃ🌟

📙DAWA_E_ SHAAFI📙

📝QUIZ WEEK 4📋

📬 SUNDAY📭
5TH JANUARY  17

🔐 ANSWER KEY 🔑

📊TOTAL MARKS 3⃣0⃣


💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉


💊Q#1:-
Dua ke 3 faiday batain.
(10 marks)

📍🔹Dua har musibat ko ane se rokti hai aur use dor kerti hai.

🔹Ju musebat achuki ho dua use past aur halka ker deti hai.

🔹Dua taqdeer badal deti hai.

💊💊Q#2:-
Musibat o bala ke muqablay main momin ki dua ke konse 3 darjay hotay hain?
(10 marks)

📍1⃣ Dua musibat ke muqablay main tar aur zoordar ho. Aesi dua musibat ko qatan hata deti hai.

2⃣ Dua musibat ke muqablay main kamzoor ho. Is sorat main musibat qawi ho jati hai.

3⃣ Dua aur musibat barabar darjay ki hain aur ye dono apas main muqawamat aur muqablay kerti hain.

💊💊💊Q3:-

✴ Fill in the blanks.

1⃣ Dua momin ka _____ hai. (2 marks)

📍Hatyaar

2⃣ ______ ai hoi musibat main aur anay wali musibat main nafa deti hai. (2 marks)

📍Dua

3⃣ ______ ko koi cheez rad nahi ker sakti siwai dua ke. (2 marks)

📍Qadar o qaza

4⃣ Admi gunahon ki wajha se ________ se dor ho jata hai. (2 marks)

📍Rizq o roozi

5⃣ _______ roozi ko tabah ker deta hai. (2 marks)

📍Gunah


📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗

💊سوال نمبر 1:-
دعا کے 3 فائدے بتائیں۔
(نمبر 10)

📍🔹دعا ہر مصیبت کو آ نے سے روکتی ہے اور اسے دور کرتی ہے۔

🔹جو مصیبت اتر چکی ہو دعا اسے پست اور ہلکا کردیتی ہے۔

🔹دعا تقدیر بدل دیتی ہے۔

💊💊سوال نمبر 2:-
مصیبت و  بلا کے مقابلے میں مومن کی دعا کے کونسے 3 درجے ہوتے ہیں؟
(نمبر 10)

📍1⃣ اول:- دعا مصیبت کے مقابلے میں تر اور زوردار ہو۔ایسی دعا مصیبت کو قطعا ہٹا دیتی ہے۔

2⃣ دوئم:- دعا مصیبت کے مقابلے میں کمزور ہو۔ اس صورت میں مصیبت قوی ہو جاتی ہے۔

3⃣ سوئم:- دعا اور مصیبت برابر درجے کی ہیں اور  یہ دونوں آپس میں مقاومت اورمقابلےکرتی ہیں ۔

💊💊💊سوال نمبر 3:-

✴خالی جگہ پر کریں۔

1⃣ دعا مومن کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہے۔
(نمبر 2)

📍ہتھیار

2⃣ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آئی ہوئی مصیبت میں اور آنے والی مصیبت میں نفع دیتی ہے۔
(نمبر 2)

📍دعا

3⃣ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کو کوئی چیز رد نہیں کرسکتی سوائے دعا کے۔
(نمبر 2)

📍قدر و قضا

4⃣ آدمی گناہوں کی وجہ سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔سے دور ہو جاتا ہے۔
(نمبر 2)

📍رزق و روزی


5⃣ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ روزی کو تباہ کر دیتا ہے۔
(نمبر 2)

📍گناہ

💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉

Quiz

DWAE SHAFI:
🌟بسم الله الرحمن الرحيم🌟

🌟باذن اللّٰہ تعالی🌟

🌟اسلام و علیکم و رحمتہ و برکاۃ🌟

📙DAWA_E_ SHAAFI📙

📝QUIZ WEEK 4📋

📬WEDNESDAY📭
1ST JANUARY  17

📊TOTAL MARKS :3⃣0⃣


💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉


💊Q#1:-
Dua ke 3 faiday batain.(10 marks)

💊💊Q#2:-
Musibat o bala ke muqablay main momin ki dua ke konse 3 darjay hotay hain? (10 marks)

💊💊💊Q#3:-

✴ Fill in the blanks.

1⃣ Dua momin ka ______ hai.
(2 marks)

2⃣ ______ ai hoi musibat main aur anay wali musibat main nafa deti hai.
(2 marks)

3⃣ _______ ko koi cheez rad nai ker sakti siwai dua ke.
(2 marks)

4⃣ Admi gunahon ki wajha se _______ say dor ho jata hai.
(2 marks)

5⃣ ______ rozi ko tabah ker deta hai.
(2 marks)

📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗

💊سوال نمبر 1:-
دعا کے 3 فائدے بتائیں۔
(نمبر 10)

💊💊سوال نمبر 2:-
مصیبت و  بلا کے مقابلے میں مومن کی دعا کے کونسے 3 درجے ہوتے ہیں؟
(نمبر 10)

💊💊💊سوال نمبر 3:-

✴خالی جگہ پر کریں۔

1⃣ دعا مومن کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہے۔
(نمبر 2)

2⃣ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آئی ہوئی مصیبت میں اور آنے والی مصیبت میں نفع دیتی ہے۔
(نمبر 2)

3⃣ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کو کوئی چیز رد نہیں کرسکتی سوائے دعا کے۔
(نمبر 2)

4⃣ آدمی گناہوں کی وجہ سے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔سے دور ہو جاتا ہے۔
(نمبر 2)

5⃣ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ روزی کو تباہ کر دیتا ہے۔
(نمبر 2)

💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉

Roman Urdu

DWAE SHAFI:
🌟بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم🌟

✨باذن اللّٰہ تعالی✨

🌸السلام و علیکم و رحمتہ الله و برکاته🌸

📙(دوائے شافی) 📒

📙(DAWA E SHAAFI)📙

🔈 Lec by Ustaza Dr. Farhat  Hashmi

📜MONDAY 30th,January , 2017

📕Lesson # 4
 
⏰TOTAL TIME: 26:51

⏰TOTAL TIME: 26:15

💉💊💉💊💉💊💉💊💉💊💉

🌟Dua: Aik nafe tareen dawa🌟

💉📗 Dua aik nafe tareen dawa aur masibat ka madde muqabil hai.

💉📗 Dua har bala aur musibat ko anay se rokti hai aur usay dor kerti hai.

💉📗 Bala wa musibat ager utar chuki ho tu dua usay past aur halka ker deti hai.

📗🌟📗 Rasool Allah (saw) ne farmaya:
“Dua momin ka hatyaar hai”.

📕🌟📕 Musibat wa bala ke muqabley main momin ki dua ke 3 darjay hain:

💊 1:- Dua musibat ke muqablay main tar aur zordar ho. Aesi dua musibat ko qatan hata deti hai.

💊2:- Dua musibat ke muqablay main kamzor ho. Is sorat main musibat qawi ho jati hai.

💊3:- Dua aur musibat barabar darjay ki hain aur ye dono apas main muqawamat aur muqablay kerti hain.

📗🌟📗 Rasool Allah (saw) ne farmaya:-
” Qadar o qaza ko koi cheez rad nahi kar sakti siwaey dua ke, aur koi cheez umar barha nahi sakti siwaey naiki ke. Aadmi gunahun ki waja se rizq se mehroom ho jata hai,  Gunah rozi ko tabah kar dayta hai.

Urdu

DWAE SHAFI:
🌟دعا: ایک نافع ترین دوا🌟

💉📗 دعا ایک نافع ترین دوا اور مصیبت کا مد مقابل ہے۔

💉📗دعا ہر بلاء و مصیبت کو آنے سے روکتی ہے اور اسے دور کرتی ہے۔

💉📗 بلاءومصیبت اگر اتر چکی ہو تو دعا اسے پست اور ہلکا کر دیتی ہے۔

📗🌟📗 رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”دعا مومن کا ہتھیار ہے۔”

📕🌟📕 مصیبت و بلاء کے مقابلے میں مومن کی دعا کے تین درجے ہیں:

💊 اول:- دعا مصیبت کے مقابلے میں تر اور زوردار ہو۔ایسی دعا مصیبت کو قطعا ہٹا دیتی ہے۔

💊 دوئم:- دعا مصیبت کے مقابلے میں کمزور ہو۔ اس صورت میں مصیبت قوی ہو جاتی ہے۔

💊 دعا اور مصیبت برابر درجے کی ہیں اور  یہ دونوں آپس میں مقاومت اورمقابلےکرتی ہیں ۔

📗🌟📗 رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا:-
قدر و قضاء کو کوئی چیز رد نہیں کرسکتی سوائے دعا کے، اور کوئی چیز عمر بڑھا نہیں سکتی سوائے نیکی کے. آدمی گناہوں کی وجہ سے رزق سے محروم ہو جاتا ہے، گناہ روزی کو تباہ کردیتا ہے۔
💉📗💉📗💉📗💉📗💉📗💉