Educational Assistance

Lesson 15

بسم ہللا الرحمن الرحیم
بازن ہللا ی
ٰ
تعال
��اسالم علیکم و رحمۃ ہللا و برکاتہ ��
��پیاری ماؤں
بچوں کی بہتری کیلئے والدین کے درمیان اچھے تعلوقات ضروری ہیں تاکہ بچہ گھر میں اعتبار اور محبت محسوس کرے اپنے
والدین کے ساتھ
��الحمد ہللا اب ہم اپنے لیکچر میں یہ ٹاپک شامل کر رہے ہیں کہ میاں بیوی کے رشتے کو کیسے بہتر بنایا جائے
��جب آپ کے شوہر آ عمل نہ کر رہے ہوں تو آپ ان کے ساتھ اپنے تعلقات زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کریں
��اپنے آپ کو بہتر بیوی بنانے کی کوشش کریں ان کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھیں اور ان کے ساتھ بہت محبت سے پیش آئیں
♦کوشش کریں کہ وہ اپنے آپ کو خوش رکھنے کے لیے مصنوعی اور نقصان دہ چیزوں کا سہارا نہ لیں بلکہ صحت مند تفریح
اختیار کریں جیسے گھر سے باہر جانا پکنک وغیرہ
��اپنے رویے کو بدلنے کی آہستہ آہستہ کوشش کریں اور خود کو بہتر بنایں غصہ اور چڑچڑا پن اختیار نہ کریں
�� بنیں سنوریں اور اچھی خوشبو لگایں صرف اپنے شوہر کے لیے
��اپنے رویے سے اطمینان کا اظہار لیے لین خاموش رہیں ہللا کا دین حق ہے کوشش سے آپ ضرور کامیابی حاصل کر لیں گی
��مردوں کی عقل دلیل پسند ہوتی ہے ان کو سمجھیں ان کی پسند اور ناپسند کا خیال رکھیں اس سے آپ ہللا سے اجر پائیں گی
اور آپ کے گھر کا ماحول خوشگوار ہو جائے گا
��ایسے دوست بنائیں جن سے آپ کو صحت مند اور خوش گوار ماحول ملے
��اپنے آپ کو اچھے کاموں میں مصروف رکھیں لوگوں کو وقت دیں کہ وہ آپ کے اندر پیدا ہو نے والی دینی تبدیلی کو مان لیں
��اس بات کو سمجھیں کہ یہ آپ کا امتحان ہے ہللا کی طرف سے
لی ہمیں اس قابل کریں کہ ہم یہ سب آسانی سے سیکھ سکیں اور اس کے مطابق زندگی گزار سکیں.. آمین
ٰ
��ہللا تعا
�� ��جزاک ہللا خیرا کثیرا

بسم ہللا الرح ٰمن الرحیم
✨بإذن هللا تعالى✨
السالم عليكم ورحمة هللا وبركاته
📆 Monday 17th April 2017
📂Lesson # 15
📖 Educational Assistance
📒Subject : Parenting Tips
📔Topic : “How to Improve Relations between the Husband and Wife”;
�� بارك هللا فيكم��
Assalamualaikum waRahmatullahi waBarakatuhu🌷
📚Dear Mothers,
For the wellbeing of a child, parents must be on good terms with each other and the child must
feel vibes of Trust and Love in the family.
Alhamdulillah we shall now be beginning with lectures on How to Improve Relations between
the Husband and Wife.
💞When the husband is not practicing, work on your relationship with him.
💟 Be an exceptionally good wife to him. Be loving and caring.
♦Try changing his focus from the material kind of entertainment to natural entertainment..like
outings, picnics etc.
💖 Change and modify yourself gradually..Do not get irritated or angry.
🚺Get dressed up and smell good..just for him.
💛Relax your body language
But keep Quiet..
The Deen of Allah is HAQ
And when you practice that, you will succeed.

💚Men have a logical brain
Understand him, his likes and dislikes. You will get Ajar(reward) from Allah.Your family system
will be sound.
💞Keep healthy outlooks
Friends who will give you healthy energy.
💟 Engage in healthy activities. Give people time to accept the new Religious You.
💞Think this is a test from Allah Subhan Wa Ta’ala.
󰚗May Allah SWT enable us to learn what is beneficial and act accordingly..Aameen
Jazak Allah Khair
💛💖💚💛💖💚💛💖💚

Lesson 16

اسالم علیکم و رحمتہ ہللا وبركاتہ�🌺�
�� اس میں یہ بتایا گیا كہ اپنی ضرورت كے مطابق ماں پہلے اپنے مقاصد كا تعین كرے پھر اس كو پورا كرے.
�� بچہ كے ساتھ وقت گزارا جائے اور جو وه چاہتا ہے اس پر توجہ دی جائے .
��بچہ كے كسی بھی معاملہ میں ہمیشہ دیكھے كہ دین اس پر ہماری كیا رہنمائی كرتا ہے.
��بچہ كو اجازت نہ دی كہ وه بہت زیاده وقت گیجیٹز میں گیمز كھیلنے میں گزارے.
��بچہ سے پیار كا اظہار كرنا ہے, اس كو خود مختیار بنائیں.
ماں بالوجہ فكرات سے بچیں.
جزاک ہللا خیر
🌺🌺🌺

📂Lesson # 16
📖 Educational Assistance
📒Subject : Parenting Tips
📔Topic : “Child care in Islam Part1”;
�� بارك هللا فيكم��
🍂 PARENTING TIPS🍂
📢📢 Assalamualaikum waRahmatullahi waBarakatuhu
Dear Mother’s
🎨🎨🎨 Tips of Points For Child Care in Islam Part # 1.🎨🎨🎨
🎯First of all, set goals regarding what needs to be done.
🏓Spending Quality time with your child & Pay attention to your child requirements.
🕌Before guiding your child regarding any matter, always see what our Deen says about it.
📱Don’t allow them too much time on gadgets.
💞Express love with your child,
Make them independent.
Avoid taking tension on petty issues.
Jazak Allah khair
🌺🌺🌺