Kitab ul Taharah

List of Topics:

💠 سوال نمبر 1 (10)

اسلام کی ساری عبادات کا انحصار کس چیز پر ہے ؟

💠 سوال نمبر 2(10)

طہارت کے لغوی معنی کیا ہیں؟

💠سوال نمبر3 (10)

طہارت کے حکم کی شکر گزاری کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا ؟

💠 سوال نمبر 4(10)

خالی جگہ پر کریں

1) نماز کی قبولیت کے لیے ______ _______ _______ شرط ہے 

2)اگر پانی نہ ملے تو پاکی کے لیے _______ کا حکم ہے 

3) آپ صلی اللہ علیہ وسلم منہ کی صفائی کے لیے_______ کثرت سے استعمال کرتے تھے 

4) غیر مسلم کو اسلام لانے کے لیے سب سے پہلے ______ کرنا ضروری ہے

5) قرآن میں اللہ تعالیٰ نے مسجد ________ کے لوگوں کی تعریف کی ہے

💠 سوال نمبر 4 (10)

صحیح جواب کی نشاندھی کریں 

1) نماز کے لیے ضروری  ہے 

1) سونا

2) پاکی اختیار کرنا

3) مسواک کرنا

2) نماز کی کنجی ۔۔۔ 

1) نرمی سے بات کرنا ہے

2) قبلہ رو کھڑے ہونا ہے

3) طہارت ہے

3)  طہارت اختیار کرنا 

1) تقوا کی علامت ہے

2) بیماری سے بچنے کی کوشش ہے

3) کوئی فایدہ نہیں ہے   

4)  قرآن میں اللہ تعالیٰ نے قبا والوں کی تعریف کی ہے کہ وہ

1) بہت نرم گو تھے

2) بہت محنتی تھے

3) طہارت کے لیے پانی استعمال کرتے تھے

 5)تیمم کے لیے 

1) صاف کپڑا استعمال کرنا چاہیے

2) پانی استعمال کرنا چاہیے

3) پاک مٹی استعمال کرنا چاہیے

💦💠💦💠💦

      💦💠💦

💠 سوال نمبر 1 (10)

اسلام کی ساری عبادات کا انحصار کس چیز پر ہے ؟

 اسلام کی ساری عبادات کا انحصار طہارت پر یے

💠 سوال نمبر 2(10)

طہارت کے لغوی معنی کیا ہیں؟

 طہارت کے لغوی معنی ہیں:

💧 صفائی ‘پاکی’ پاکیزگی

💧 وضو’استنجا اور ہاتھوں کا دھونا

💧 غسل کرنا

سوال نمبر3 (10)

طہارت کے حکم کی شکر گزاری کے لیے ہمیں کیا کرنا ہوگا ؟

💧 طہارت کے حکم کی شکر گزاری کے لیے ہمیں اس کے احکامات کو جاننا’ سیکھنا’ عمل کرنا اور دوسروں کو سکھانا ہوگا

💠 سوال نمبر 4(10)

خالی جگہ پر کریں

1) نماز کی قبولیت کے لیے _طہارت _غسل _وضو شرط ہے 

2)اگر پانی نہ ملے تو پاکی کے لیے _تیمم کا حکم ہے 

3) آپ صلی اللہ علیہ وسلم منہ کی صفائی کے لیے_مسواک کثرت سے استعمال کرتے تھے 

4) غیر مسلم کو اسلام لانے کے لیے سب سے پہلے _غسل کرنا ضروری ہے

5) قرآن میں اللہ تعالیٰ نے مسجد _قبا کے لوگوں کی تعریف کی ہے

💠 سوال نمبر 4 (10)

صحیح جواب کی نشاندھی کریں 

1) نماز کے لیے ضروری  ہے 

1) سونا

2) پاکی اختیار کرنا 

3) مسواک کرنا

2) نماز کی کنجی ۔۔۔ 

1) نرمی سے بات کرنا ہے

2) قبلہ رو کھڑے ہونا ہے

3) طہارت ہے✅

3)  طہارت اختیار کرنا 

1) تقوا کی علامت ✅

2) بیماری سے بچنے کی کوشش ہے

3) کوئی فایدہ نہیں ہے   

4)  قرآن میں اللہ تعالیٰ نے قبا والوں کی تعریف کی ہے کہ وہ

1) بہت نرم گو تھے

2) بہت محنتی تھے

3) طہارت کے لیے پانی استعمال کرتے تھے✅

5)تیمم کے لیے 

1) صاف کپڑا استعمال کرنا چاہیے

2) پانی استعمال کرنا چاہیے

3) پاک مٹی استعمال کرنا چاہیے✅

💦🌧️💦🌧️💦

      💦🌧️💦