Kitab ul Taharah

Lesson-2

نيت كے مسائل

Quiz

💠 سوال نمبر 1( 12)

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث کا مفہوم  لکھیں ؟

💠 سوال نمبر 2 (10)

اعمال کا دارومدار نیت پر ہے؟ اس سے آپ نے کیا سیکھا ؟

💠 سوال نمبر 3 (18)

خالی جگہ پر کریں 

1) آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی درجے کے ______ تھے

2) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کو_______ کی صورت میں امت کو پہنچایا

3) طہارت اور پاکیزگی کی تعلیم ایک ______ ہے

4) قرآن کی تعلیمات کا _______ نمونہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی زندگی ہے 

5) _______اور ________ مل کر مکمل دین بنتا ہے 

6)انصار کی عورتیں_____کے مسائل پوچھنے میں شرم نہیں محسوس کرتی تھیں

7) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث______ہے اور علماء کرام / بزرگوں کی بات _______ ہے

8) عمل میں ______ اور ________ کی درستگی بہت ضروری ہے 

9)ہر مسلمان اپنے______ کے مطابق بات دوسروں تک پہنچائے خواہ وہ ایک_______ ہی کیوں نہ ہو 

💦🌧️💦🌧️💦

      💦🌧️💦

Answer Key

💠 سوال نمبر 1 (12)

حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ حدیث کا مفہوم لکھیں؟

💧 حضرت عمر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : عمل کا دارومدار نیت پر ہے ہر شخص کو وہی ملے گا جس کی اس نے نیت کی لہذا جس شخص نے دنیا حاصل کرنے کی نیت سے ہجرت کی اسے دنیا ملے گی’جس نے کسی عورت سے نکاح کرنے کے لیے ہجرت کی اسے عورت ہی ملے گی بس مہاجر کی ہجرت کا صلہ وہی ہے جس کے لیے اس مہاجر نے ہجرت کی ہے

💠 سوال نمبر 2 (10)

اعمال کا دارومدار نیت پر ہے ؟اس سے آپ نے کیا سیکھا ؟ 

سب اپنا اپنا لکھیں 

💠 سوال نمبر 3 (18)

خالی جگہ پر کریں

 جوابات :

1) آپ صلی اللہ علیہ وسلم انتہائی درجے کے_حیادار تھے

2) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کو_عمل کی صورت میں امت کو پہنچایاہے

3) طہارت اور پاکی کی تعلیم ایک_ نعمت ہے

4) قرآن کی تعلیمات کا_ عملی نمونہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اپنی زندگی ہے

5) _قرآن اور _حدیث مل کر مکمل دین بنتا ہے

6) انصار کی عورتیں_طہارت کے مسایل پوچھنے میں شرم نہیں محسوس کرتی تھیں

7) آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث_علم ہے اور علماء کرام/بزرگوں کی بات _ رائے ہے 

8) عمل میں _ اخلاص اور_نیت کی درستگی بہت ضروری ہے

9)ہر مسلمان اپنے_علم کے مطابق بات دوسروں تک پہنچائے خواہ وہ ایک_آیت ہی کیوں نہ ہو 

💦🌧️💦🌧️💦

     💦🌧️💦