Kitab ul Taharah

Lesson-3

طہارت كى فضيلت

Quiz

💠 سوال نمبر 1 (10)

طہارت کی کتنی اقسام ہیں ؟ 

💠 سوال نمبر 2 (10)

طہارت کے لیے پانی اور مٹی کے استعمال کی کیا شرائط ہیں؟

💠 سوال نمبر 3 (10)

نجاست کی اقسام بتائیں؟ (10) 

💠 سوال نمبر 4 (10)

خالی جگہ پر کریں: (10)

1) طہارت _____ ایمان ہے

2) ایک دفعہ ______ کہنا ترازو کو بھر دیتا ہے

3) ______ اور ______ کہنا زمیں و آسماں کے درمیان ساری جگہ کو بھر دیتا ہے 

4) _______ دنیا و آخرت میں چہرے کا نور ہے

5) ________  قیامت کے دن ہمارے حق میں یا ہمارے خلاف گواہی دے گا

💦🌧️💦🌧️💦

      💦🌧️💦

Answer Key

💠 سوال نمبر 1 (10)

طہارت کی کتنی اقسام ہیں ؟ 

💧 طہارت کی دو اقسام ہیں : 

1) باطنی 

2) ظاہری 

💠 سوال نمبر 2 (10) 

طہارت کے لیے پانی اور مٹی کے استعمال کے لیے کیا شرائط ہیں ؟

💧1) پانی پاک ہونا چاہیے اس میں کوئی ناپاک یا پلیط چیز شامل نہ ہو 

2)پاک زمین سے طہارت حاصل ہوتی ہے مٹی’ ریت اور پتھر اس میں شامل ہیں 

💠 سوال نمبر 3 (10

نجاست کی اقسام بتائیں ؟

💧 نجاست کی اقسام:

1) انسان کے جسم سے خارج ہونے والی تمام غلاظت نجس ہے

2) حرام جانوروں کا پیشاب’ گوبر اور لد سب نجس ہے

3) بہنے والا خون’ پیپ اور بدبودار قے بھی ناپاک ہے

4) مردہ جانور جو اللہ کے نام پر ذبح نا کیا گیا ہو اس کے اجزاء بھی ناپاک ہیں 

💠 سوال نمبر 4 (10)

خالی جگہ پر کریں :

💧1) طہارت _ نصف ایمان ہے

2) ایک دفعہ _ الحمدللہ کہنا ترازو کو بھر دیتا ہے

3)_سبحان اللہ اور _ الحمدللہ کہنا زمیں و آسماں کے درمیان ساری جگہ کو بھر دیتا ہے

4) _نماز دنیا و آخرت میں چہرے کا نور ہے

5) _قران قیامت کے دن ہمارے حق میں یا ہمارے خلاف گواہی دے گا

💦🌧️💦🌧️💦 

      💦🌧️💦