Lesson-4
طہارت کے فائدے اور اہمیت کیا ہے ؟
💠سوال نمبر 2 (20)
کھڑے اور بہتے پانی سے کیا مراد ہے ؟
💠 سوال نمبر 3 (10)
خالی جگہ پر کریں:
1) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ پانی ____ ہے اور _____ دینے والا ہے
2) پاک چیز پانی میں گر جائے اور اس کا ____ اور _____ بدل جائے تو پھر بھی پانی پاک رہے گا
3) بلی کا جھوٹا ہانی _____ نہیں ہوتا ہے
4) بلی کے جھوٹے پانی سے _____ کیا جا سکتا ہے
5) کھڑے پانی میں _____ چلی جائے تو پانی ناپاک ہو جاتا ہے
💦🌧️💦🌧️💦
💦🌧️💦
💠سوال نمبر 1 (20)
طہارت کے فائدے اور اہمیت کیا ہے؟
💧 طہارت کے فائدے:
1) طیارے سے ایمان بڑھتا ہے
2) طہارت بلند درجات کا باعث بنتی ہے
3) طہارت اختیار کرنے سے دل میں سکون واطمینان آتا ہے
4) طہارت کے بعد عبادات میں خشوع و یکسوئی آتی ہے
5) طہارت کے ساتھ کی گئی عبادت کا اجر زیادہ ہے
💧 طہارت کی اہمیت:
1) طہارت کے بغیر عبادات قبول نہیں ہوتی ہیں
2) طہارت سے غفلت برتنے سے قبر کا عذاب ملتا ہے
💠 سوال نمبر 2 (20)
کھڑے اور بہتے پانی سے کیا مراد ہے ؟
💧 تالاب’ جوہڑ ‘ حوض’ ٹینک’ بالٹی کا پانی ٹھرا پانی کہلاتا ہے _ سمندر’ نہر اور دریا کا پانی بہتا پانی کہلاتا ہے
💠 سوال نمبر 3 (10)
خالی جگہ پر کریں؟
💧1) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے پانی _ *پاک* ہے اور _*پاکی* دیتا ہے
2) پاک چیز پانی میں گر نے سے اس کا _ *رنگ* یا _ *ذائقہ* بدل جائے تو بھی پانی پاک رہتا ہے
3) بلی کا جھوٹا پانی *ناپاک* نہیں ہوتا ہے
4) بلی کے جھوٹے پانی سے _ *وضو* کیا جا سکتا ہے
5) کھڑے پانی میں_ *نجاست* چلی جائے تو پانی ناپاک ہو جاتا ہے
💦🌧️💦🌧️💦
💦🌧️💦