Kitab ul Taharah

Lesson-7

جنابت كے مسائل

Quiz

💠 سوال نمبر 1 (10)

جنابت کے لفظی معنی کیا ہیں؟ اور اس سے کیا مراد ہے؟

💠 سوال نمبر 2(10)

جنابت کے مسائل جاننا کیوں ضروری ہے؟

💠 سوال نمبر 3(10)

صحبت سے پہلے دعا پڑھنے کی کیا حکمت ہے؟ 

💠 سوال نمبر 4(10)

خالی جگہ پر کریں:-

1)جنبی اگر پانی میں ہاتھ ڈال دے تو پانی _____ نہیں ہوگا 

2) غسل جنابت سے پہلے _____ کرنا افضل ہے

3)حالت جنابت میں رمضان میں ____ کھا سکتے ہیں

4) جنبی _____ سے گزر سکتا ہے مگر اس میں ______ نہیں سکتا ہے

5) حالت جنابت میں____ سے اللہ کا ذکر کرنا جائز ہے

💦🌧️💦🌧️💦

     💦🌧️💦

Answer Key

💠 سوال نمبر 1

جنابت کے لفظی معنی کیا ہیں؟ اور اس سے کیا مراد ہے؟

💧 جنابت کے لفظی معنی ہیں ناپاکی’ نجاست اور آلودگی

اس سے مراد ہے خصوص طور پر وہ ناپاکی جو مرد اور عورت کی صحبت سے بیدا ہوتی ہے یا پھر احتلام کی وجہ سے ہوتی ہے 

💠 سوال نمبر 2(10)

جنابت کے مسائل جاننا کیوں ضروری ہیں ؟ 

💧 جنابت ناپاکی کی حالت ہے اس سے طہارت حاصل کئے بغیر ایمان مکمل نہیں ہوتا ہے پاکی کے بغیر عبادات قبول نہیں ہوتی ہیں فرائض کی ادائیگی نہیں ہو سکتی ہے اس مسلئے کو جانے بغیر 

💠 سوال نمبر 3(10)

صحبت سے پہلے دعا پڑھنے کی کیا حکمت ہے؟

💧دعا پڑھنے سے شوہر اور بیوی دونوں شیطان سے محفوظ رہیں گے اور پیدا ہونے والا بچہ بھی شیطان سے محفوظ رہے گا

💠 سوال نمبر 4

خالی جگہ پر کریں(10)

1) جنبی جس پانی میں ہاتھ ڈال دے وہ پانی _ ناپاک نہیں ہوتا ہے

2) غسل جنابت سے پہلے-وضو کرنا افضل ہے

3) حالت جنابت میں رمضان میں-سحری کھا سکتے ہیں

4)جنبی -مسجد سے گزر سکتا ہے اس میں-بیٹھ نہیں سکتا ہے

5) حالت جنابت میں-زبان سے اللہ کا ذکر کرنا جائز ہے

💦🌧️💦🌧️💦