Lesson-8
💠 سوال نمبر 1 (10)
حیض کے لغوی معنی کیا ہیں اور اس سے کیا مراد ہے؟
💠 سوال نمبر 2 (10)
نفاس سے کیا مراد ھے؟
💠سوال نمبر 3 (10)
استحاضہ کیا ہے ؟
💠 سوال نمبر 4 (20)
خالی جگہ پر کریں:
1) حائضہ عورت ….. نہیں ہوتی ہے
2) حائضہ عورت …. کے موقع پر طواف کے علاوہ سارے مناسکِ ادا کر سکتی ہے
3) حیض کے دنوں کی۔۔۔۔کی قضا نہیں ہے البتہ ۔۔۔۔۔۔ کی قضا ہے
4) نفاس کی اکثر مدت ۔۔۔۔۔ دن ہے
5) حالت حیض میں عورت کے ۔۔۔۔ پاک ہوتے ہیں بشرطیکہ ان پر خون نا لگا ہو
💦🌧️💦🌧️💦
💦🌧️💦
💠 سوال نمبر 1(10)
حیض کے لغوی معنی کیا ہیں اور اس سے کیا مراد ہے؟
💧حیض کے لغوی معنی ہیں بہنا اور جاری ہونا اور اس سے مراد ہے وہ خون جو بالغ عورت کے رحم سے نکلتا ہے
💠 سوال نمبر 2
نفاس کیا ہے ؟ (10)
💧 نفاس وہ خون ہے جو بچے کی پیدائش کے بعد عورت کے رحم سے نکلتا ہے
💠 سوال نمبر 3 (10) استحاضہ کیا ہے؟
💧 استحاضہ ایک بیماری ہے اس میں عورت کے رحم سے ایک رگ سے خون نکلتا ہے یہ حیض کے علاوہ ہوتا ہے اور مسلسل جاری رہتا ہے اس کے دنوں کی کوئی تعداد نہیں ہوتی ہے کبھی کبھی پورے مہینے آتا رہتا ہے اور کبھی رک رک کے بھی آ سکتاہے
💠 سوال نمبر 4(10)
حیض کی حالت میں عورت کے لیے کون کون سے کام کرنے جائز ہیں اور کون سے کام منع ہیں ؟
💧حیض کی حالت میں عورت کو نماز’ روزہ’ قرآن کی تلاوت اور شوہر سے مباشرت منع ہے اس کے علاوہ وہ روزمرہ کے سارے کام کر سکتی ہے مثلاً کھانا پکانا’ برتن دھونا’ شوہر اور بچوں کی دیکھ گھر سے باہر آنا جانا وغیرہ سب کر سکتی ہے
💠 سوال نمبر 5(20)
خالی جگہ پر کریں:
💧1) حائضہ عورت ۔۔۔ نجس نہیں ہوتی ہے
2) حائضہ عورت ۔۔۔ حج کے موقع پر طواف کے علاوہ سارے مناسکِ حج ادا کر سکتی ہے
3) حیض کے دونوں کی۔۔۔۔نماز قضا کی نہیں ہے البتہ ۔۔۔۔ روزوں کی قضا ہے
4) نفاس کی اکثر مدت ۔۔۔۔40 دن ہے
5) حالت حیض میں عورت کا ۔۔۔۔جسم اور۔۔۔۔۔کپڑے دونوں پاک ہوتے ہیں بشرطیکہ ان پر خون نا لگا ہو
💦🌧️💦🌧️💦
💦🌧️💦