Lesson-9
💠 سوال نمبر 1 (10)
استحاضہ کے دن کیسے مطیئن کئے جائیں گے ؟
💠سوال نمبر 2 (10)
مستحاضہ کو حیض کے دنوں کے پاکی حاصل کرنے کے لیے کیا کرنا ہوگا ؟
💠سوال نمبر 3 (20)
1) مستحاضہ کو ہر نماز سے پہلے ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ کرنا ہوگا
2) حیض کا خون ۔۔۔۔۔ رنگ کا ہوتا ہے
3) استحاضہ کا خون۔۔۔۔۔۔۔مائل ہوتا ہے
4) مستحاضہ کے لیے نماز سے پہلے وضو کے بجائے ۔۔۔۔ افضل ہے
💦🌧️💦🌧️💦
💦🌧️💦
💠 سوال نمبر 1 (10)
استحاضہ کے دن کیسے مطیئن کئے جائیں گے؟
💧حیض کی عادت کے مطابق دنوں کا شمار کر کے باقی دنوں کو استحاضہ کے دن شمار کیا جائے گا
💠 سوال نمبر 2:(10)
مستحاضہ کو حیض کے دنوں کے بعد کیا کرنا ہوگا پاکی کے لیے ؟
💧 مستحاضہ حیض کے دنوں کے بعد غسل کر کے پاکی حاصل کرے گی اور نماز’ روزہ ‘ قرآن کی تلاوت اور شوہر سے جسمانی تعلق قائم کرے گی
💠 سوال نمبر 3: (20)
💧
1) مستحاضہ ہر نماز کے لیے۔۔۔۔۔تازہ وضو کرے گی
2) حیض کا خون۔۔۔۔۔سیاہ / گہرے رنگ کا ہوتا ہے
3) استحاضہ کا خون۔۔۔۔سرخی مائل ہوتا ہے
4) مستحاضہ کے لیے نماز سے پہلے وضو کے بجائے۔۔۔۔۔ نہانہ افضل ہے
💦🌧️💦🌧️💦
💦🌧️💦